ملٹی نیشنل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مختلف النوع اقوام کا، کئی قوموں پر مشتمل۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مختلف النوع اقوام کا، کئی قوموں پر مشتمل۔